Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ

Now Reading:

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ
حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے۔

ذرائع وزارت صنعت کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 3 ماہ میں نقصانات ڈھائی ارب تک پہنچ گئے، جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کا ماہانہ مالی نقصان 80 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہوئے تو 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ذرائع وزارت صنعت کے مطابق 13  اگست کو حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری کی منظوری دی، جبکہ 15 اگست 2024 کو ای سی سی یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے سبسڈی کی منظوری دی۔

ذرائع نے بتایا کہ 16 اگست 2024 کو رائٹ سائزنگ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کی سفارش کی، جبکہ 18  اگست 2024 کو حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 60 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر