Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوجی نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

Now Reading:

بھارتی فوجی نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
بھارتی فوجی نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

بھارتی فوجی نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

مقبوضہ کشمیر؛ سی آر پی ایف جوان نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  سی آر پی ایف جوان کی شناخت 178 بٹالین کے پرم ویر کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ جنوری 2007 سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکارروں کی  تعداد 613 ہوگئی ہے۔

 2023 میں بھارتی مسلح افواج میں 100 سے زائد خودکشی کے واقعات ہوئے جن میں سے زیادہ تر کشمیر میں رپورٹ ہوئے، جبکہ کشمیر میں فوجیوں کی خودکشیوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

    کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ بنیادی وجوہات میں ذہنی دباؤ  اور گھر سے طویل دوری شامل ہے، جبکہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی اہلکاروں میں ذہنی صحت کا بحران ہے اور سالانہ اوسط 100 خودکشیاں ریکارڈ ہورہی ہیں۔

آرمی رپورٹ میں بتایا گیا کہ خودکشی کرنے والے 70 فیصد فوجی اہلکار مالی دباؤ کا شکار تھے، جبکہ بھارتی وزارت دفاع کے اعداد و شمار کے مطابق 2017 سے 2022 تک مقبوضہ کشمیر میں 350 فوجیوں نے خودکشی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر