پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی سے متعلق کیس سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی سے متعلق کیس سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ کمیشن کے دو ممبران بینچ کا حصہ ہیں وہ کیسے کیس سن سکتے ہیں۔
جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ پارلیمانی کمیٹی نے اعتراض لگا کر واپس کیا تو کیا آپ دوبارہ جوڈیشل کمیشن گئے، جوڈیشل کمیشن ایک نام تجویز کرتا ہے تو وہ پارلیمانی کمیٹی جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
