
جاپان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاکستان کو مزید امداد دینے کا فیصلہ کرلیا۔
جاپانی سفیر کا کہنا ہے کہ جاپان کی طرف سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مزید 2لاکھ 59 ہزار ڈالرز کی امداد فراہم کی جائے گی۔
جاپانی سفیر نےمزید کہا کہ جاپان عالمی ریڈ کراس اور ہلال احمر کے ذریعہ یہ امداد حکومت پاکستان کو فراہم کرے گا۔جس سے حکومت پاکستان کو کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا سامان حاصل کرنے میں مدد ملے گی ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 75 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
جاپانی سفیر نے کہا کہ ہم پاکستان کی حکومت اور عوام کی کورونا وائرس کے خلاف کوششوں کو سراہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News