Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وفاقی وزیرخزانہ کو ترقیاتی فنڈز کیلئے خط

Now Reading:

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وفاقی وزیرخزانہ کو ترقیاتی فنڈز کیلئے خط

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وفاقی وزیرخزانہ کو ترقیاتی فنڈز کیلئے خط

 مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو اے آئی پی فنڈز جاری کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ اے آئی پی پروگرام کے تحت دوسرے کوارٹر کے 8.46 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جلد جاری کیے جائیں تاکہ ضم اضلاع میں اے آئی پی کے تحت ترقیاتی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔

مزمل اسلم نے خط میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے رواں سال کیلئے اے آئی پی کے تحت ضم اضلاع کو 42.315 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں، اب تک صرف 15 فیصد فنڈز پہلے کوارٹر کے جاری کیے گئے۔

خط میں کہا گیا کہ دوسرا کوارٹر ختم ہونے والا ہے پالیسی کے مطابق 20 فیصد فنڈز جاری کیے جائیں، پالیسی میں پی ایس ڈی پی مختض ترقیاتی بجٹ کے فنڈز کا اختیار پلاننگ ڈیویلپمنٹ ڈویژن کو دیا۔

مشیر خزانہ نے خط میں بتایا کہ پالیسی کے مطابق 15 فیصد پہلے کوارٹر، 20 فیصد دوسرے کوارٹر، 25 فیصد تیسرے اور 40 فیصد چوتھے کوارٹر میں ریلیز کیے جائیں گے۔

Advertisement

مزمل اسلم نے وفاقی وزیر خزانہ کو خط میں کہا کہ پہلے کوارٹر کے 15 فیصد ریلیز کیے گئے ہیں اور دوسرا کوارٹر ختم ہونے والا ہے فنڈز ریلیز کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر