Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

Now Reading:

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سرا روغہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے، ہلاک ہونے والے خارجی دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ساتھ بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے کو خارجی دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز وطنِ عزیز سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صدر اور وزیراعظم کا سرا روغہ میں 13 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر