Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے برے وقت کی محتاج نہیں، عطاتارڑ

Now Reading:

پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے برے وقت کی محتاج نہیں، عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات

پاکستان اورترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یااچھے برے وقت کی محتاج نہیں،عطاتارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے برے وقت کی محتاج نہیں۔ ہمارے تعلقات مضبوط ہونے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد میں یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ، ترکش کلچرسنٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہا کہ  پاکستان اورترکیہ کےدرمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں، پاکستان اورترکیہ کے تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔

عطاء اللہ تارڑنے کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے سے گہرالگاؤرکھتے ہیں، پاکستان اورترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یااچھے برے وقت کی محتاج نہیں، دونوں ممالک ثقافت اورمذہب کے ذریعے بھی ایک دوسرے سے جڑے ہیں، ترکیہ نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سیاحتی شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجودہیں، پاکستان اورترکیہ کے درمیان ثقافتی رابطے اورتبادلوں کو مزیدفروغ دینے کی ضرورت ہے، ثقافتی تعاون کے فروغ کےلیے عوامی رابطوں کو بڑھاناہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر