Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

عدالت نے خواتین ملزموں کے لیےلاہور، راولپنڈی اورفیصل آباد میں الگ جیلیں قائم کرنے کا حکم دےدیا۔ خواتین ملزمان کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

عدالتِ عالیہ ملزمان کومعاشرے کا مہذب شہری بنانے کے لیے اقدامات کرنے کاحکم دیا اور فیصلے میں کہا کہ ذہنی مرض میں مبتلا قیدیوں کو علاج معالجہ کے لیئے ذہنی صحت کےہسپتال منتقل کیاجائے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ذہنی امراض کےشکار قیدیوں کی الگ وارڈز بھی تعمیر کی جائیں۔ حکومت پروبیشن آفیسرزاورعملے کی تربیت پر کام کرے۔

 جسٹس عابد عزیز شیخ نےُ تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت کا تحریری فیصلہ چھبیس صفحات پرمشتمل ہے۔ درخواست گزار ردا قاضی نے سید معظم علی شاہ کےتوسط سے عدالت سے رجوع کیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر