Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیتن یاہو حکومت کو دھچکا؛ سابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا

Now Reading:

نیتن یاہو حکومت کو دھچکا؛ سابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا
نیتن یاہو حکومت کو دھچکا؛ سابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا

نیتن یاہو حکومت کو دھچکا؛ سابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا

تل ابیب: نیتن یاہو حکومت کے سابق وزیردفاع یواف گیلانٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور ماضی میں وزیراعظم نیتن یاہو کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے یواف گیلانٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

گزشتہ سال بطور وزیردفاع یواف گیلانٹ نے اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 7 ہزار قدامت پسند یہودیوں کو اسرائیلی فوج میں بھرتی کرنے کی منظور دی تھی جس پر اسرائیل میں ردعمل آیا تھا۔

اس کے علاوہ غزہ میں جنگ بندی کے معاملات پر بھی ان کے نیتن یاہو سے اختلاف ہوئے تھے جس پر انہیں برطرف کردیا گیا تھا۔

اپنے وزیر دفاع کو برطرف کرنے کے بعد نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں ہمارے درمیان اعتماد تھا لیکن گزشتہ کچھ مہینوں میں وہ اعتماد نہیں رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر