Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی : گلستان جوہر میں واقع جوہر اسکوائر اپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا

Now Reading:

کراچی : گلستان جوہر میں واقع جوہر اسکوائر اپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا
جوہر اسکوائر

کرچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع جوہر اسکوائراپارٹمنٹ کو کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر  سیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر  میں واقع جوہر اسکوائر اپارٹمنٹ سے گذشتہ رات ایک کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد پوری عمارت کو سیل کردیا گیا ہے۔

جوہر چورنگی پر قائم جوہر اسکوائر اپارٹمنٹ کو گزشتہ رات سیل کیا گیا ۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ  مشتبہ مریض جوہر اسکوائر کا ہی رہائشی  ہےجو حال ہی میں لاڑکانہ سے واپس آیا تھا ۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مشتبہ مریض نے فلیٹ کی مسجد میں باجماعت نماز بھی ادا کی تھی ۔

Advertisement

جوہر اسکوائر اپارٹمنٹ کی مسجد اور اپارٹمنٹ میں قائم دکانوں کو 24 گھنٹے کے  لیےسیل کردیا گیا  ہے جبکہ مشتبہ مریض کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے ڈاؤ اسپتال اوجھا کیمپس منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر