Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی، میچ سے باہر

Now Reading:

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی، میچ سے باہر
صائم ایوب

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی، میچ سے باہر

 پاکستان کے جارح مزاج نوجوان اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے۔

صائم ایوب کو یہ فریکچر  جنوبی افریقہ کے خلاف  دوسرے  ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ ایم آر آئی رپورٹ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ صائم ایوب  ٹیم کے ساتھ ہی رہیں گے اور ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد ٹیم کے ساتھ  ہی وطن واپس آئیں گے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹرز نے صائم ایوب کو کم از کم ڈیڑھ ماہ تک کرکٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا  ہے اور آئندہ ماہ کی 19 تاریخ سے چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں ان کی شرکت اب فٹنس سے مشروط ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر