Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق کرانے پر غور

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق کرانے پر غور
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

آسٹریلین کرکٹ بورڈ ( اے سی بی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کو طے شدہ پروگرام کے مطابق کرانے پر غور کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ ( اے سی بی )رواں برس اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پروگرام کے مطابق کرانے پر غور کررہا ہے۔

بورڈ حکام کی جانب سے حکومت اور آئی سی سی کی اجازت ملنے کی صورت میں آسٹریلیا آنے والے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ اور  دو ہفتے قرنطینہ سینٹر میں گزارنے کے آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کی منسوخی کا کوئی امکان نہیں، آئی سی سی

مجوزہ حکمت عملی پر مزید کام کرنے سے پہلے آسٹریلوی حکومت کی اجازت بھی ضروری ہوگی۔

Advertisement

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کے دوران پانچ سو سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز آسٹریلیا میں قیام کریں گے۔

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے اس ایونٹ کا انعقاد چیلنج سے کم نہیں  ہوگا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہلا رضا نے صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفے کی تصدیق کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے شکست
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر