Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفاری پارک کراچی میں مرنے والی ہتھنی ’سونیا‘ کی موت کی وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

سفاری پارک کراچی میں مرنے والی ہتھنی ’سونیا‘ کی موت کی وجہ سامنے آگئی
سفاری پارک کراچی میں مرنے والی ہتھنی ’سونیا‘ کی موت کی وجہ سامنے آگئی

سفاری پارک کراچی میں مرنے والی ہتھنی ’سونیا‘ کی موت کی وجہ سامنے آگئی

کراچی: شہر قائد کے سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی ’سونیا‘ کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

کراچی کے سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی سونیا کا پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے جس کے مطابق ہتھنی سونیا کا انتقال ٹی بی کے مرض کی وجہ سے ہوا۔

ذرائع کے ایم سی کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سونیا کئی دنوں سے بیمار تھی جب کہ سونیا کو 2009 میں افریقہ سے سفاری پارک لایا گیا تھا۔

لیبارٹری ذرائع نے بتایا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے ہتھنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آج جاری کی جائے گی۔

ذرائع کے ایم سی نے کہا کہ سونیا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ لاہور کی یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز نے تیار کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہتھنی سونیا کی سفاری پارک میں 8 دسمبر کو اچانک موت ہوگئی تھی جب کہ ہتھنی سونیا کی موت سے قبل مدھو بالا ہتھنی کو چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر