کیا عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔
تصویر کے کیپشن میں ہنی سنگھ نے لکھا ’بے حد محبت کرنے والے بھائی!! مارچ میں پیدا ہونے والے بھائی۔‘
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ ہنی سنگھ اور عاطف اسلم، دونوں اپنے اپنے ممالک سمیت دنیا بھر میں بے حد مقبول ہیں اور کئی سپر ہٹ گانے دے چکے ہیں جنہیں شائقین آج بھی پسند کرتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
