Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کاری پر سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس

Now Reading:

بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کاری پر سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس
بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کاری پر سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس

بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کاری پر سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس

سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ  کاری کا  پانچواں اجلاس بیجنگ میں ہوا۔

ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیجنگ میں ہونے والے مشترکہ ورکنگ گروپ اجلاس کی مشترکہ صدارت سیکریٹری خارجہ، آمنہ بلوچ، اور چین کے نائب وزیر خارجہ، سن ویڈونگ نے کی۔

 فریقین نے گروپ کے چوتھے اجلاس کے بعد پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ اجلاس میں علاقائی رابطوں، باہمی فوائد، اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے میں سی پیک کے مرکزی کردار کو بھی تسلیم کیاگیا۔

سیکریٹری خارجہ نے سی پیک کو پاک چین اقتصادی تعاون کی بنیاد اور دائمی دوستی کی درخشاں علامت قرار دیا، جبکہ دوسری جانب چینی نائب وزیر خارجہ نے سی پیک 2.0 کے تحت متعارف کردہ پانچ نئی راہداریوں ترقی، معاش، جدت، کھلا پن، اور  گرین کوریڈور کو اجاگر کیا۔

اجلاس میں چینی نائب وزیر خارجہ نے پاکستان کے  فائیو ایز پر مبنی قومی ترقیاتی فریم ورک  اور سی پیک کے مربوط تعلق پر بھی روشنی ڈالی، فریقین نے میڈیا، ثقافتی تبادلے، اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر