Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی، یوسف رضا گیلانی

ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی۔

یوسف رضا گیلانی نے مسلم کمیونٹیز میں بچیوں کی تعلیم کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، خواتین کی شمولیت کے بغیر پائیدارترقی ممکن نہیں ہے، صنفی امتیاز سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان لڑکیوں کی تعلیم کےفروغ کے لیے پرعزم ہے، ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی۔

چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ تعلیم کوئی استحقاق نہیں بلکہ بنیادی حق ہے، عالمی برادری لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے اپنےعزم کی تجدید کرے، پاکستان کی ہر بچی کوتعلیم کے مواقع فراہم کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر