Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساہیوال: شرط جیتنے کے لیئے شہری ٹرین کے نیچے لیٹ گیا

Now Reading:

ساہیوال: شرط جیتنے کے لیئے شہری ٹرین کے نیچے لیٹ گیا
ساہیوال: شرط جیتنے کے لیئے شہری ٹرین کے نیچے لیٹ گیا

ابھی حال ہی میں، ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس میں دیکھا گیا ہے کہ ایک پاکستانی شخص ریلوے ٹریک پر پڑا ہے اور ایک مال گاڑی  اس کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔

جب پوری قوم کورونا وائرس سے سلامتی کے لئے دعا مانگ رہی ہے ، کچھ لوگ بیک وقت اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے، اسٹنٹ کرنے میں مصروف ہیں۔

500روپے کی شرط جیتنے کی خاطر نوجوان نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی ، چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے باعث کہیں کرکٹرز کے میک اپ کی ویڈیوز وائرل ہورہیں تو کہیں شہریوں نے جان لیوا کھیل کھیلنا شروع کر دیا ہے ۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ سو روپے کی شرط جیتنے کیلئےنوجوان پٹری پر لیٹ گیا اور ٹرین آئی اس کے اوپر سے گزر گئی ۔

ریلوے ٹریک پر بیٹھے افراد سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو ریکارڈکر کے سوشل میڈیا پر ڈال دی ، منچلے نوجوان کو شرط جیتنے پر دوستوں مبارک دیتے رہے ۔

ویڈیو کے مطابق مذکورہ ادھیڑ عمر شخص نے پٹری کے درمیان لیٹ کر مال گاڑی کا انتظار کیا اور پھر مال گاڑی آنے پر اس کے گزرنے تک لیٹا رہا۔

تاہم اس واقعے کی اطلاع مقامی پولیس کو بھی مل گئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر