Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر کی ترقی کیلئے ایک جامع اور قابل عمل روڈمیپ تیارکیاجائے، احسن اقبال

Now Reading:

گوادر کی ترقی کیلئے ایک جامع اور قابل عمل روڈمیپ تیارکیاجائے، احسن اقبال
گوادر کی ترقی کیلئے ایک جامع اور قابل عمل روڈمیپ تیارکیاجائے، احسن اقبال

گوادر کی ترقی کیلئے ایک جامع اور قابل عمل روڈمیپ تیارکیاجائے، احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ گوادرکی ترقی کے لیے ایک جامع اورقابل عمل روڈ میپ تیارکیا جائے۔

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت گوادرپورٹ کی فعالیت کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں مختلف سفارتخانوں کے نمائندے ویڈیولنک کےذریعے شریک ہوئے۔

احسن اقبال نے اجلاس میں ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ حکمت عملی کوآئندہ 6 ماہ میں نافذ کیاجائے، جبکہ حکومت ہرممکن تعاون اورضروری ڈیٹا فراہم کرے گی۔

احسن اقبال نے کہا کہ زیادہ شپمنٹس کوگوادرپورٹ منتقل کرناوقت کی اہم ضرورت ہے، بندرگاہ زیادہ ترحکومتی اقدامات کےتحت ہی فعال رہی ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ پانی کی فراہمی کے لیے ڈی سیلینیشن پلانٹ موجود ہے، جبکہ بیشترعلاقوں میں بجلی کی سہولت فراہم کی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر