Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ ویسٹ انڈیز کے ہیڈکوچ نے پلان واضح کردیا

Now Reading:

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ ویسٹ انڈیز کے ہیڈکوچ نے پلان واضح کردیا
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ ویسٹ انڈیز کے ہیڈکوچ نے پلان واضح کردیا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ ویسٹ انڈیز کے ہیڈکوچ نے پلان واضح کردیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈرے کولے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنا پلان واضح کردیا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈرے کولے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکورز کے حوالے سے ہمارا پلان واضح ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 2024 سے بہت کچھ سیکھا، اچھی اور بری پرفارمنس دونوں رہیں۔ میں بطور کوچ ہمیشہ سیکھنے کا کام جاری رکھتا ہوں۔

اینڈرے کولے کہتے ہیں کہ ٹارگٹ کتنا دینا ہے یہ کھیل والے دن ہی پتا چل سکتا ہے، میں ماضی کی بجائے موجودہ صورت حال میں رہنا پسند کرتا ہوں۔

ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ یہاں پچز محفوظ ہیں، تمام ادارے اچھی سیکیورٹی دے رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 17 جنوری سے ہونے جارہا ہے جب کہ دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر