Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں مزید تین مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا انکشاف

Now Reading:

پنجاب میں مزید تین مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا انکشاف
پنجاب میں مزید تین مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا انکشاف

پنجاب میں مزید تین مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا انکشاف

لاہور: پنجاب میں مزید  تین مقامات پر سوناکے ذخائر کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

پنجاب کی عوام کے لیے بڑی خوش خبری سامنے آگئی ہے جب کہ صوبے میں مزید  تین مقامات پر سوناکے ذخائر کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اٹک کے بعد میانوالی، تربیلا اور ستلج کے مقام پر بھی سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوگئی ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی سروے میں مزید مقامات پر سونے کی موجودگی کی تصدیق کے بعد نیسپاک کوسروے کا ٹاسک دے دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ تینوں مقامات پر موجود سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کئی سو ارب ڈالر ہوسکتی ہے۔

Advertisement

محکمہ معدنیات کے حکام مزید مقامات سے سونے نکلنے سے متعلق جلد وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیں گے جب کہ اٹک کی طرز پر دیگر مقامات سے سونے نکالنے کے لیے بھی بین الاقوامی آکشن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر