Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی رہنماؤں کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

Now Reading:

عالمی رہنماؤں کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

عالمی رہنماؤں کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

عالمی رہنماؤں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ دو ریاستی حل کی طرف جانا ہوگا۔

اس حوالے سے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی امداد میں تیزی لانے میں مدد ملے گی، اقوام متحدہ جنگ بندی معاہدے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

ترک کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کا معاہدہ علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے، دوریاستی حل کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔

مصری صدر یورپی یونین نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امداد میں تیزی لانا ہوگی، خطے میں امن کےلئےدونوں فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

دوسری جانب وزیراعظم بیلجیئم نے کہا کہ امید کرتے ہیں جنگ بندی لڑائی کا مستقل خاتمہ کردے گی۔

Advertisement

جرمن کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ طویل عرصہ بعد غزہ میں اموات کا سلسلہ ختم ہوجائے گا۔

برطانوی وزیراعظم ناروے نے کہا کہ کئی مہینوں کی تباہ کن خونریزی کے بعد معاہدہ خوش آئند ہے، دونوں کوقابل اعتماد سیکیورٹی ضمانتیں ملنی چاہئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر