Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکیہ اور پاکستان کے دل آپس میں جڑے ہوئے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

Now Reading:

ترکیہ اور پاکستان کے دل آپس میں جڑے ہوئے ہیں، عطاءاللہ تارڑ
ترکیہ اور پاکستان کے دل آپس میں جڑے ہوئے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

ترکیہ اور پاکستان کے دل آپس میں جڑے ہوئے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے دل آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پاک ترکیہ فرینڈ شپ ریڈیو میوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک ترکیہ فرینڈ شپ ریڈیو میوزیم کا قیام اہمیت کا حامل ہے۔

عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کی طویل تاریخ ہے، ریڈیو پاکستان کے تاریخی پس منظر کو آنے والے وقتوں کے لیے محفوظ کر دیا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستانی ترکیہ کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، ہمیں آئندہ نسلوں کو پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ ہمیں آئندہ نسلوں کو پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو دوسرے شعبوں میں بھی بڑھانے کی ضرورت ہے،

Advertisement

 وزیراطلاعات کا یہ بھی کہنا تھا کہ میوزیم کے قیام کا مقصد آنے والی نسلوں کو پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے، پاکستان کے نامور اداکاروں کی اکثریت نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا۔

عطاءاللہ تارڑعوامی آگاہی اور معلومات کی فراہمی کے حوالے سے ریڈیو کا پاکستان کا اہم کردار رہا ہے، پاکستانی قوم دنیا میں سب سے زیادہ فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہے، پاک ترکیہ فرینڈ شپ ریڈیو میوزیم دونوں ملکوں کے عوام کو مزید قریب لائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر