Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی

Now Reading:

یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی
خواجہ آصف کی کڑی تنقید: اسپیکر نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے اجلاس طلب کرنے میں تاخیر ہوئی، کچھ بیانات سے یہ تاثر دیا گیا کہ میں اپنا کردار درست طریقے سے ادا نہیں کر رہا۔

انہوں نے کہا کہ یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا، جب مجھ سے اسد قیصر اور عمر ایوب نے رابطہ کیا تو میں مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا اہتمام کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے کردار کے حوالے سے اگر کسی کو اعتراض ہے تو میں دستبردار ہونے کیلئے تیار ہوں، میں پیچھے ہوتا ہوں تو کمیٹی کے اراکین بھی اسے چلا سکتے ہیں۔

سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ امید ہے دونوں اطراف سے اس سلسلے کو آگے لیجانے کی خوش اسلوبی سے کوشش ہو رہی ہے، آج کے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس ریلیز جاری کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر