Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ بھر میں 100 انڈیکس میں 2025 پوائنٹس کااضافہ ہوا، کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 113،247 پوائنٹس سے بڑھ کر 115,272 پوائنٹس پر بند ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 2 نفسیاتی حدیں بحال ہوئیں، ہفتے وار کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 773  کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 100انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح  1 لاکھ 13 ہزار 83 پوائنٹس رہی، 5روزہ کاروبار کے دوران مارکیٹ کیپٹلائیزیشن میں  14 ارب روپےکا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائیزیشن ایک ہفتے میں بڑھ کر 14244 ارب روپے پر جا پہنچی، جبکہ ہفتہ کے دوران 49.12 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں، بازار حصص میں 1126 کمپنیوں کے حصص کی قیمت بڑھ گئی، 874 میں کمی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر