Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی پی ایل کے منتظمین ایونٹ کی غیر مبقولیت سے پریشان

Now Reading:

بی پی ایل کے منتظمین ایونٹ کی غیر مبقولیت سے پریشان

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے منتظمین ایونٹ کی غیر مقبولیت پر پریشان نظر آ رہے ہیں، لیگ کی مقبولیت کے دن بدن گرتے گراف نے بنگلہ کرکٹ بورڈ کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

بنگلہ دیش کے مقامی کرکٹ ماہرین نے بی پی ایل کو پی ایس ایل سے سبق سیکھنے کی تجویز دے دی ہے، کرکٹ ماہرین کا کہنا تھا کہ بی پی ایل کا آغاز 2012 میں ہوا، جبکہ پی ایس ایل نے لیگ کی دنیا میں 2015 میں قدم رکھا۔

پی ایس ایل نے جلد ہی بین الاقوامی لیگز میں نمایاں مقام حاصل کیا دوسری جانب پی ایس ایل سے 4 سال پرانی بی پی ایل کی مقبولیت کم ہونے لگی۔

بی پی ایل میں شامل فرنچائزز زیادہ اور معروف غیر ملکی کھلاڑیوں اور شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔

بی پی ایل میں شامل فرنچائزز بھی بار بار مالکان کی تبدیلی کی وجہ سے پریشان ہیں رواں ایونٹ میں بھی کچھ فرنچائزز نئے مالکان کے ساتھ میدان میں اتری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر