Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوٹ ادو، 40 لاکھ کا بیعانہ واپس نہ ملنے پر تاجر نے خود کو آگ لگا لی

Now Reading:

کوٹ ادو، 40 لاکھ کا بیعانہ واپس نہ ملنے پر تاجر نے خود کو آگ لگا لی

کوٹ ادو کی چار کھمبا مارکیٹ میں 40 لاکھ کا بیعانہ واپس نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر تاجر نے خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔

تفصیلات کے مطابق عبد المجید نامی تاجر نے اپنے سامنے والے تاجر سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی دوکان خرید کی تھی، عبدالمجید نے 40 لاکھ روپے کل رقم کا بیعانہ بھی ادا کر دیا تھا۔

باقی رقم کا انتظام نہ ہونے پر تاجر نے اپنی رقم واپسی کا تقاضا کیا تھا، دکان نے مالک محمد جاوہد نے 40 لاکھ کی رقم ضبط کر لی اور دکان کی جگہ دینے سے انکار کر دیا۔

خودکشی کرنے والا تاجر عبدالمجید علاقہ معززین کے پاس بھی اپنی رقم واپسی کیلئے چکر کاٹتا رہا مگر کسی نے سنوائی نہ کی۔

عبد المجید نے دل برداشتہ ہو کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تاجر کو بچاتے ہوئے دو تاجر بھی جھلس گئے۔

Advertisement

کوٹ ادو کی سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور  پیسے کھانے والے تاجر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر