Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنہوں نے نو مئی کے شہداء کے مجسموں کی توہین کی وہ سیاسی لبادے میں نہیں چھپ سکتے، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

جنہوں نے نو مئی کے شہداء کے مجسموں کی توہین کی وہ سیاسی لبادے میں نہیں چھپ سکتے، عظمیٰ بخاری
مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنہوں نے نو مئی کے شہداء کے مجسموں کی توہین کی وہ سیاسی لبادے میں نہیں چھپ سکتے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑ رہی اور پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس کسی بے گناہ کو تنگ نہیں کرتی اور کسی ریکارڈ یافتہ مجرم کو چھوڑتی نہیں، پنجاب پولیس کی سب سے بڑی کوالٹی یہی ہے ان کا ڈنڈا بہت تگڑا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ  9مئی اور 26 نومبر کے جعلی انقلابیوں کو انقلاب لانے کا شوق تھا تو پرچے بھی بھگتیں، پنجاب میں انتقامی کاروائی یا سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ بند ہو چکا ہے۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی حکومت میں پنجاب پولیس مکمل طور پر غیر سیاسی اور غیر جانبدار ہو کر کام کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر