Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن صاحب ویل ڈن، وزیر اعظم کا محسن نقوی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین

Now Reading:

محسن صاحب ویل ڈن، وزیر اعظم کا محسن نقوی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین
محسن صاحب ویل ڈن، وزیر اعظم کا محسن نقوی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین

محسن صاحب ویل ڈن، وزیر اعظم کا محسن نقوی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیرداخلہ محسن نقوی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اسلام آباد میں جناح اسکوائر کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پنجاب اسپیڈ کو محسن اسپیڈ میں بدل دیا ہے۔ محسن صاحب ویل ڈن، آپ دیگر منصوبوں کو بھی اسی رفتار سے تکمیل تک پہنچائیں گے۔

محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ محسن نقوی اور ان کی ٹیم نے جناح اسکوائر کو برق رفتاری، ذمہ داری اور فرض شناسی سے 72 روز میں مکمل کیا جو اپنی جگہ ایک ریکارڈ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں 3 انڈر پاسز پر مشتمل جناح اسکوائر کی تکمیل پر محسن نقوی اور سی ڈی اے کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آج ہم سب کے لیے یہ خوشی کا لمحہ ہے، محسن نقوی کی کاوشوں سے پچھلے ریکارڈز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ یہی وہ طریقہ ہے جو قوموں کی زندگیوں کو بدل دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر