Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکیسن کی تیاری کیلئے سعودی عرب کی اہم پیشرفت

Now Reading:

کورونا ویکیسن کی تیاری کیلئے سعودی عرب کی اہم پیشرفت
کورونا ویکیسن

کورونا کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے ہر ممالک اس وبا سے پریشان ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے علاج کے لیے سعودی عرب کی یونیورسٹی میں کورونا کی ویکسین بنانے پر ریسرج شروع کر دی  گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں کرونا کی ریسرچ پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سعودی یونیورسٹی کے ماہرین بہت کوشش کر رہے ہے کہ اس وبا کا حل حاصل کر لیں۔

 اس وبائی مرض کی ویکسین کے لیے سارک کی تحقیق کا سہارا لیا جا رہا ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ یونیورسٹی کے ماہرین نے رواں سال کے آغاز میں کرونا کی شروعات کا پتہ لگا لیا تھا۔

اس سے قبل دسمبر 2019 میں انہوں نے وائرس کے جینیات کے ارتقا پر بھی کام کیا تھا۔

یونیورسٹی کے مختلف شعبے اس وائرس کی ویکسین پر کام کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ کورونا کی ویکسین تیار کرنے میں ابھی وقت لگے گا۔

واضح رہے کہ سعودی یونیورسٹی میں سائنس ریسرچ سینٹر بھی موجود ہے جہاں پر اس ویکسین کی تحقیق پر کام جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر