Advertisement
Advertisement
Advertisement

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی

Now Reading:

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی

قذافی اسٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کی گئی۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی نئی جرسی کے ساتھ اسٹیڈیم میں آئے اور شائقین کرکٹ سے ملاقات کی۔

محمد رضوان نے اس موقع پر کہا کہ “ہوم گراؤنڈ پر اپنے کراؤڈ کے سامنے کھیلنا ہمیشہ ایک الگ جذبہ ہوتا ہے، اور قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔”

بابر اعظم نے اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “شائقین کرکٹ کو قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی مبارکباد دیتا ہوں، اور قوم سے درخواست ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے دعا کرے اور ہمیں بھرپور سپورٹ کرے۔”

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ “انشاءاللہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی ہوگی، قوم دعاکرے، ہم بہترین کھیل پیش کریں گے۔”

Advertisement

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کے جوش و جذبے اور قوم سے تعاون کی اپیل نے شائقین کرکٹ میں مزید جوش و جذبہ پیدا کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر