Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری
چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری

چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپنز ٹرافی 2025 کے لیے وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیمپنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

چیمپنز ٹرافی کے میچز کے لیے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

یاد رہے کہ چیمپنز ٹرافی کے لیے 12 فروری سے ٹیمیں پاکستان پہنچ رہی ہیں جب کہ پی سی بی، صوبہ پنجاب اور سندھ کی درخواست پر سیکیورٹی کی منظوری لی گئی ہے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ٹیموں کی فول پروف سیکیورٹی کے لئے اداروں اور صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر