Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کی جانب سے 1010گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ فریز

Now Reading:

ایف بی آر کی جانب سے 1010گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ فریز
ایف بی آر کی جانب سے 1010گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ فریز

ایف بی آر کی جانب سے 1010گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ فریز

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر)نے 1010گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ روک کردیا، قائمہ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں گاڑیوں کی خریداری کے بارے میں حتمی فیصلہ ہوگا۔

چیئرمین ایف بی آر نے گاڑیوں کی خریداری فریز ہونے کی تصدیق کر دی۔

ایف بی آر کے چیئرمین نے کہا کہ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے منٹس آئیں گے تو فیصلہ ہوگا، خزانہ کمیٹی کے حتمی منٹس تک گاڑیوں کا معاملہ فریز ہے، آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے موجودہ دورے کا اقتصادی جائزے سے کوئی تعلق نہیں۔

ایف بی آر کے چیئرمین کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل اسسٹمنٹ وفد کے دورے روٹین ہیں، تکنیکی امور پر بات چیت مسلسل ہوتی ہے وفود بھی آتے ہیں۔

ایف بی آر کے چیئرمین نے بتایا کہ تعمیراتی شعبے سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار ہیں، تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکج اب یقینی ہو چکا ہے۔

Advertisement

ایف بی آر کے چیئرمین نے مزید یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس نے تجاویز تیار کی ہیں، ٹاسک فورس کی تجاویز اور سفارشات کی کابینہ منظوری دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر