Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ

آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ دیگر وفاقی اور صوبائی وزراء اور زرعی شعبے سے متعلق افسران نے گرین پاکستان انیشی ایٹو (جی پی آئی) کا دورہ جاری ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اسمارٹ ایگری فارم”، “گرین ایگری مالز” اور “ایگری ریسرچ  سہولت سنٹر” کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

دورے کے دوران شرکاء کو زرعی شعبے کی ترقی کے لیے استعمال ہونے والی جدید زرعی مشینری کا معائنہ بھی کرایا گیا۔

کسانوں کو مہنگی مشینری خریدنے کی بجائے آسان کرائے پر مشینری حاصل کرنے کے مواقع میسر ہوں گے۔

جدید آبپاشی کے نظام کے قیام کے لیے پنجاب بھر میں 25 “گرین ایگری مال”  تیار، سال کے اختتام تک ملک بھر میں 250 “گرین ایگری مال” کی تکمیل متوقع ہے۔

Advertisement

عام کسانوں کی تربیت کے لئے “اسمارٹ ایگری فارم” کا قیام، ملک کی 95 فیصد زراعت کی ترقی کا ضامن ہے۔

آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے زرعی شعبے  کی ترقی کے لیے جی پی آئی کی کاکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر