Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی اماراتی ہم منصب سےملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Now Reading:

وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی اماراتی ہم منصب سےملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی اماراتی ہم منصب سےملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی اماراتی ہم منصب سےملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم، وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی اماراتی ہم منصب سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اورمتحدہ عرب امارات  یو( اے ای) کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت دیگر شعبوں سےمتعلق تعاون  پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے یو اے ای قیادت کو ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کی کامیاب میزبانی پرمبارکباد دی اور یواےای کی پاکستان کیلئے مسلسل حمایت پر تشکر کا اظہار کیا۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اعلیٰ سطح کے روابط اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے پاکستان اور یواےای کےدرمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنےکا عزم کیا۔

دفترخارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ پاکستان اور یواےای کا مشترکہ خوشحالی، استحکام اور ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر