Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی ہائیسٹ اور کورونا میں مماثلت؟

Now Reading:

منی ہائیسٹ اور کورونا میں مماثلت؟
اعجاز اسلم

پاکستان کے نامور اداکاراعجاز اسلم نے انوکھے انداز میں مداحوں کو پیغام دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں اعجاز نے نیٹ فلیکس کی مشہور سیریز “منی ہائسٹ” کے کردار کا ماسک پہنا ہوا ہے۔

اعجاز اسلم کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار ہسپانوی سیریز “منی ہائیسٹ ” کے ایک کردار کا ماسک اپنے چہرے پر رکھے ہوئے ہیں۔

اعجاز اسلم نے شئیر کی جانے والی ویڈیو کے کیمشن میں لکھا کہ “منی ہائسٹ ” سیریز میں ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو موجودہ صورتحال سے جوڑی جاسکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مثال کہ طور پر یہ ماسک۔

اداکار نے کہا کہ نیٹ فلیکس کی سیریز منی ہایسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماسک کو مزاحمت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

اعجازنے لکھا کہ کرونا سے لڑنے کیلئے ماسک پہنیں۔

Advertisement

انہوں نے تمام لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ اس وبا کو جلد شکست دیں اور حفاظت کریں۔

واضح رہے اختتام میں مزاح انداز اختیار کرتے ہوئے اعجاز نے کہا کہ ایسا ماسک جو ویڈیو میں ہے وہ نہیں پہننا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر