Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی میرا موازنہ مادھوری اور ایشوریہ سے کرتے ہیں، اداکارہ میرا

Now Reading:

بھارتی میرا موازنہ مادھوری اور ایشوریہ سے کرتے ہیں، اداکارہ میرا

بھارتی میرا موازنہ مادھوری اور ایشوریہ سے کرتے ہیں، اداکارہ میرا

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے لوگ میرا موازنہ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریا رائے سے کرتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ میرا نے بھارت میں اپنے کام اور اپنے موازنہ کے حوالے سے دلچسپ باتیں شیئر کیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب وہ بھارت گئیں تو ان کی خوبصورتی کی خوب تعریفیں کی گئیں اور لوگوں نے ان کا بالی ووڈ کی مشہور اداکاراؤں ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ موازنہ کیا۔

میرا نے کہا کہ ان کی حالیہ فلم سمرن بھارت میں ریلیز ہوئی ہے، جو لوگ یہ فلم دیکھیں گے وہ اسے پسند کریں گے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ بھارت میں ان کا استقبال بہت خوشگوار تھا جہاں لوگوں نے ان کی خوبصورتی اور پرفارمنس کی بھرپور پذیرائی کی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ میرا آج کل ہدایت کار اور اداکار شان شاہد اور سونیا حسین کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر