Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا ہے کہ رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے، مریم نواز شریف

Now Reading:

دعا ہے کہ رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے، مریم نواز شریف
دعا ہے کہ رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے، مریم نواز شریف

دعا ہے کہ رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے، مریم نواز شریف

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ   دعا ہے کہ رمضان المبارک پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کی آمد پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اہل پنجاب سمیت تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد،  رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کی سعادت نصیب ہونے پر اللہ کریم کے شکر گزار ہیں۔

 مریم نواز نے کہا کہ رمضان صبر، تقویٰ، ایثار کا درس دیتا ہے، یہ مہینہ اللہ کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا موسم ہے، دُعائیں قبول ہوتی ہیں۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار نگہبان رمضان پیکیج کے تحت لاکھوں نادار خاندانوں کو ان کی دہلیز پر راشن فراہم کیا گیا، پنجاب میں راشن کے لیے قطاروں کا خاتمہ کیا، ریاست نےمدد خود نادار افراد کی دہلیز پر پہنچائی۔

 مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج 2025 کے تحت 31 ارب روپے کو مالی معاونت مستحق خاندانوں تک براہ راست  گھروں میں پہنچائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک میں محروم معیشت گھرانے کو 10 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں تاکہ وہ  ضروریات عزت و وقار کے ساتھ پوری کر سکیں۔

Advertisement

وزیرِاعلیٰ پنجاب نے مزید یہ بھی کہا کہ پنجاب بھر میں سہولت رمضان بازار قائم کیے گے ہیں، افسران کو فیلڈ ڈیوٹیز تفویض کر دی گئیں، رمضان المبارک صرف عبادات نہیں، بلکہ  ضرورت مندوں کا ہاتھ تھامنے اور سہارا بننے کا مہینہ بھی ہے، صاحبِ استطاعت افراد اپنے اردگرد نادار لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر