Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

Now Reading:

انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت نے انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔

وفاقی وزیر قانون و انصاف کی سربراہی میں کمیٹی 6 ارکان پر مشتمل ہوگی، پاکستان انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کے ٹی اوآرز طے کردیے گئے ہیں۔

کمیٹی پاکستان انجینئرنگ کونسل ایکٹ 1975 کے تحت ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور کونسل کے خلاف موصول شکایات اور ادارے سے متعلق تحفظات کی جانچ پڑتال کرے گی۔

علاوہ ازیں کمیٹی ایکٹ میں قانونی سقم اور کمزوریوں کا تعین کرے گی جبکہ کابینہ کمیٹی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن سیکریٹریٹ تعاون فراہم کرے گی جس کے بعد کمیٹی 3 ہفتوں میں رپورٹ کابینہ کو پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر