Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی سی سی آئی حکام بھی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے معترف

Now Reading:

بی سی سی آئی حکام بھی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے معترف
بی سی سی آئی حکام بھی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے معترف

بی سی سی آئی حکام بھی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے معترف

لاہور: بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا بھی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پی سی بی کی تیاریوں کے معترف ہوگئے۔

بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم اور لاہور آکر بہت اچھا لگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے بہت اچھے طریقے سے اس ٹورنامنٹ کو آرگنائز کیا ہے، چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے سے پہلے تمام معاملات طے پائے تھے۔

بی سی سی آئی کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ انڈین ٹیم کے پاکستان آنے کا فیصلہ انڈین حکومت نے کرنا ہے، انڈین بورڈ کی پالیسی ہے کہ دو طرفہ سیریز اپنے اپنے ممالک میں کھیلیں گے۔

راجیو شکلا نے مزید کہا کہ ایشیاکپ کے حوالے سے اس وقت صورت حال برقرار ہے، دنیا تو پاکستان اور بھارت کے میچز کروانے کی پیش کش کرے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا بھی نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر