Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں شدید گرمی، پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

 شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات درجہ حرارت  17.5 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31  تا 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ کل سے شہر  کے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اس وقت  15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سےشمال مشرقی سمت سے  ہوا چل رہی ہے، آج مطلع صاف رہے گا ،تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، تاہم کل سے موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر