Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے

Now Reading:

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پیر کی شام جدہ پہنچ گئے ہیں۔

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل الاخباریہ کے مطابق صدر زیلنسکی امریکی اور یوکرینی حکام کے جدہ میں مذاکرات سے ایک دن قبل سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

امریکی اور یوکرینی حکام کے درمیان روس، یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات آج ہوں گے۔

جدہ میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی اور یوکرینی حکام روس، یوکرین تنازع کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement

قبل ازیں  صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا تھا کہ یوکرین سعودی عرب میں امریکہ کے ساتھ تعمیری مکالمے کے لیے پرعزم ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو سعودی عرب روانگی سے قبل ایکس پر صدر زیلنسکی نے کہا تھا کہ ’میز پر حقیقت پسندانہ تجاویز موجود ہیں جن پر تیزی اور مؤثر طریقے سے  عمل کرنا معاملات کی کلید ہے۔‘

انہوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے سفارتی اور عسکری نمائندے پیر کے روز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد منگل کو امریکی وفد کے ساتھ اجلاس کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر