Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبھی یہ دعویٰ نہیں کیاکہ ہم یہ کام پہلی بار کررہےہیں، مرادعلی شاہ

Now Reading:

کبھی یہ دعویٰ نہیں کیاکہ ہم یہ کام پہلی بار کررہےہیں، مرادعلی شاہ
کبھی یہ دعویٰ نہیں کیاکہ ہم یہ کام پہلی بار کررہےہیں، مرادعلی شاہ

کبھی یہ دعویٰ نہیں کیاکہ ہم یہ کام پہلی بار کررہےہیں، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کبھی یہ دعویٰ نہیں کیاکہ ہم یہ کام پہلی بار کررہےہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کی ایک سال کی کار کردگی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم اور ذوالفقار بھٹو کا وژن آگے بڑھارہےہیں، سندھ حکومت نےڈیجیٹائزیشن پربہت زیادہ فوکس کیا، کمپیوٹر اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس کادور ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جب ہم پڑھتےتھےتوہمیں سوال سکھایاجاتاتھا، اب دور آگیاہےکہ سوال کیسے پوچھاجائے، آپ کی صلاحیت یہ ہونی چاہیےسوال کونساپوچھیں جس کاجواب مل سکے۔

مرادعلی شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے گزشتہ سال اکتوبر میں سندھ ہاری کارڈ کا اجرا کیا تھا،2022 کےبعد سب سے پہلے ہاری کارڈ کااستعمال کیا، بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعےکسانوں کوسہولت دی، کسانوں میں 10 ارب روپےتقسیم کیے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی میں بھی ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، سندھ حکومت نےبہت سےعوامی منصوبوں کوشروع کیا ہے، جبکہ سندھ حکومت نےگورننس کوبہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔

Advertisement

مراد علی شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وافر گندم موجودہے، اس سال نہیں خریدیں گے، ایک سال میں جوکچھ کرسکتے تھےوہ کیا، 6 اسکالرشپ آکسفورڈیونیورسٹی کےلیےجاری کی گئیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید یہ بھی کہا کہ 12 ہزارنجی اسکولوں میں 40 لاکھ بچے پڑھتےہیں، بلدیہ کےعلاقےمیں این آئی سی وی ڈی بنارہےہیں، تھرپارکر اور اطراف کے علاقوں میں سولر پینلز لگائے، سرکاری اسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کیاجارہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر