
اروشی روتیلا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
اداکارہ اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ اروشی روتیلا متاثر کن 100 ملین فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام فوربس کی امیروں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے اپنی دولت کے مجموعے میں 12.25 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی ایک پرتعیش Rolls-Royce Cullinan Black Badge بھی شامل کرلی ہے۔
اروشی روتیلا اس گاڑی کو خریدنے کے بعد ایلیٹ سرکل سے باہر اس محدود ایڈیشن کی کار کی مالک پہلی بھارتی اداکارہ بھی بن گئی ہیں۔
واضح رہے کہ اروشی روتیلا اب مہنگی ترین بھارتی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوچکی ہیں جنہوں نے حالیہ فلم ڈاکو مہاراج میں اپنی 3 منٹ کی ڈانس پرفارمنس کیلئے 3 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News