Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیویارک میں اجتماعی قبر تیار

Now Reading:

نیویارک میں اجتماعی قبر تیار
نیویارک

کورونا  پوری دنیا میں پھیل چکا ہے  اورہر ملک اس وبا سے بری طرح پریشان ہے ، نیویارک سٹی بھی اس وبا سے محفوظ نہیں رہ سکی۔

تفصیلات کے مطابق  امریکا کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے ،اور اس ہی وجہ سےہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں کورونا وائرس کے نئے 10 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

نیو یارک میں طبی سہولیات کم  پڑگئیں  ہے اور اس وجہ سے ہلاکتوں میں بہت اضافہ ہو گیا ہے جس کہ وجہ سے تدفین کا عمل اجتماعی کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ نیو یارک میں 40  لوگوں  کی اجتماعی قبر تیار کی گئی ہےاور درجنوں تابوتوں کو ایک بڑے گڑھے میں دفن کیا جا رہا ہے حد تا کہ  تدفن کرنے والوں نے حفاظتی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

Advertisement

نیویارک وہ سٹی جہاں کسی چیز کی کمی نہیں لیکن کورونا کی وجہ سے  یہ صورتحال ہے کہ طبی سہولیت کا فقدان بڑ ھ گیا ہے ۔

واضح رہے کہ  نیویارک کے جزیرے ہارٹ جہاں لاوارث لاشوں اور جن کے اہل خانہ تدفن کے اخراجات نہیں اُٹھا سکتے انہیں دفنایا جاتا وہیں اب کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کو دفنایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر