Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی خودکو پاکستان سے بڑھ کر سمجھتے ہیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی خودکو پاکستان سے بڑھ کر سمجھتے ہیں، عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی خودکو پاکستان سے بڑھ کر سمجھتے ہیں، عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی خودکو پاکستان سے بڑھ کر سمجھتے ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خودکوپاکستان سے بڑھ کرسمجھتے ہیں۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک بائیکاٹ کا ایجنڈا ملک دشمن قوتوں کوسپورٹ کرناہے، بانی پی ٹی آئی جب اپوزیشن میں تھےتب بھی کہتےتھےطالبان بھائی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سانحہ اےپی ایس آج بھی یادآئے تودل دہل جاتاہے، بانی پی ٹی آئی کہتےتھےطالبان ہمارےبھائی ہیں، ان کو دفتر بناکردینےچاہئیں، ملک میں دہشتگردی دوبارہ بری طرح سر اٹھاچکی ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کےخلاف سازشیں ہورہی ہیں، ان کی اکڑ، تکبر، ناک شایدیہ خوف کو پاکستان سے اوپر سمجھتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کاایجنڈاپاکستان میں عدم استحکام ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج پوری قیادت  قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہے، دوسری جانب تحریک بائیکاٹ کاکام  ہی بائیکاٹ کرناہے، پہلےبھی وہ اپنے دورحکومت میں بائیکاٹ کرتےتھے۔

Advertisement

وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران بھی تحریک بائیکاٹ نے بائیکاٹ کیاتھا، بخاری27فروری کو بھارت نےپاکستان پرحملہ کیااس وقت بھی بائیکاٹ کیا۔

عظمیٰ بخاری نے مزید یہ بھی کہا کہ مسائل کےحل  میں میڈیا نے مثبت کرداراداکرناہے، عوام کی سہولت کے لیے مریم نواز ہر ممکن اقدامات کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر