Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا

Now Reading:

عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا

عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا۔

عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں وہ جہاز میں سفر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اس تصویر کے ساتھ اداکارہ نے پاکستان اور انڈیا کے جھنڈے اور ہاتھ ملانے کا ایموجی بھی شیئر کیا جس کے بعد یہ قیاس آرائیں گردش کر رہی ہیں کہ عائزہ خان بھارتی فلم یا کسی پراجیکٹ کا حصہ بننے والی ہیں اور اس کیلئے کولیب کر رہی ہیں۔

شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ اداکارہ نے کوئی واضح معلومات تو فراہم نہیں کیں مگر اس ایموجی سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ جلد ہی کچھ نیا کرنے والی ہیں جس کا اب مداحوں کو بھی بےصبری سے انتظار ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر