Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ انتظامیہ کی غفلت، جنگی منصوبہ میڈیا سے شیئر کرنے کا انکشاف

Now Reading:

ٹرمپ انتظامیہ کی غفلت، جنگی منصوبہ میڈیا سے شیئر کرنے کا انکشاف

چین سے ٹیرف معاملے پر بات چیت جاری ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی ایک بڑی غفلت سامنے آئی ہے، جس میں جنگی منصوبہ میڈیا سے شیئر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا منصوبہ سوشل میڈیا گروپ پر شیئر کیا گیا، جنگی منصوبہ گروپ میں شیئر کیا گیا وہاں نائب صدر، وزر اسمیت اعلیٰ حکام اور صحافی بھی سوشل میڈیا گروپ میں شریک تھے۔

امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے حملے کا منصوبہ گروپ کے ارکان میں شیئر کیا تھا، یمن پر حملے سے پہلے تفصیلات شیئر کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

سابق سی آئی اے چیف لیون پنیٹا نے جنگی منصوبہ یوں آشکار کرنے پر کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائے اور ذمہ دار کو برطرف کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر