
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عوام سے رابطے کیلئے بڑا اعلان
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے عوام سے رابطے کے لئے بڑا اعلان کردیا۔
اسپیکر ملک احمد خان نے عوام کے سوالوں کے جواب دینے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ سماجی ویب سائٹس پر “اسپیکر اور عوام” پروگرام کا آغاز کر رہے ہیں، سوال آپ نے کرنا ہے، جواب میں نے دینا ہے۔
پروگرام میں عوام اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپنے سوال کر سکیں گے۔
اس حوالے سے پنجاب اسمبلی نے پرومو جاری کر دیا، تاہم اپنے سوالات اسکرین پر موجود واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News