Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری

Now Reading:

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری
عیدالفطر

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری

ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔

اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس نمازِ عید کی امامت کریں گے اور خطابِ عیدالفطر پیش کریں گے۔

نماز کے بعد ملکی سلامتی، امن اور اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔

راولپنڈی اور اس کے مضافات کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار کے مطابق مرکز اہلحدیث، سرکلر روڈ، راولپنڈی میں عید الفطر کی نماز، ٹھیک 06:10 پر ادا کی جائے گی۔

Advertisement

گارڈن کالج، لیاقت روڈ میں نماز عید 06:45 اور مرکزی عیدگاہ شریف پر ٹھیک 8 بجے پر ادا کی جائے گی، بارش کی صورت میں نماز مرکزی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اس کے علاوہ لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید صبح 8بجے، موتی مسجد لیاقت روڈ میں 7:15 منٹ اور  جامع مسجد آر اے بازار کینٹ میں نماز عید 7:30منٹ پر ادا کی جائے گی۔

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث، جامع مسجد روڈ، راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز،  ٹھیک 06:15 پر ادا کی جائے گی اور مرکزی جامع مسجد سیدنا عمر فاروق، ریلوے ہاؤسنگ اسکیم نمبر 7 میں نماز عید 7:30 بجے ہوگی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر