Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: وارم اپ میچ میں پاکستان کی شاندار فتح

Now Reading:

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: وارم اپ میچ میں پاکستان کی شاندار فتح
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: وارم اپ میچ میں پاکستان کی شاندار فتح

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: وارم اپ میچ میں پاکستان کی شاندار فتح

لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف شاندار فتح اپنے نام کرلی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے پہلے وارم اپ میچ میں تھائی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 18.5 اوورز میں 79 رنز بناکر ہدف حاصل کرلیا۔

پاکستانی اوپننگ جوڑی نے شاندار آغاز فراہم کیا، گل فیروزہ 28 رنز جب کہ شوال ذوالفقار 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔

اس کے بعد عالیہ ریاض اور سدرہ امین نے 14،14 رنز بنا کر ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔ منیبہ علی ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئیں۔

تھائی لینڈ کی ٹیم 28.2 اوورز میں 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی نشرہ سندھو نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement

ڈیانا بیگ نے 11 رنز دے کر 2 اور رامین شمیم نے 5 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

تھائی لینڈ کی جانب سے پھنیٹہ مایا نے 26 رنز بناکر سب سے زیادہ اسکور کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر